counter easy hit

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

Death Penalty

Death Penalty

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔

عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور 5 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق 47 زخمی ہوگئے تھے۔