counter easy hit

کترینہ کیف شادی کررہی ہیں، بالی وڈ اداکارہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔
Katrina Kaif is getting married, the main decision of Bollywood actress came inبھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس پران کا کہنا تھا کہ جب میں شادی کروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی۔ تاہم دوسری جانب کترینہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک بات پر یقین رکھتی ہیں یہ کسی کے لئے بھی اپنی ذات کو گم نہیں کرنا چاہیئے۔