counter easy hit

کراچی: موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

Karachi: partly cloudy weather forecast

Karachi: partly cloudy weather forecast

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرات22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website