counter easy hit

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Iranian President will go to China next monthچینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔

حسن روحانی ایک ایسے موقع پر چین جائیں گے، جب عالمی طاقتیں امریکی انخلاء کے بعد ایرانی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوششوں میں ہیں۔