counter easy hit

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کا دورہ

بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے گزشتہ روز چین اور پاکستان سے ملنے والے 16 مقامات کا دورہ کیا ہے۔

Indian army chief visits 16 places adjacent to China and Pakistanبھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید ریڈار لگائے گا اور باڑ کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا۔ کہا جارہاہے کہ بھارتی آرمی چیف ان دنوں اپنے ملک سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس نظام مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔