counter easy hit

حریت رہنماؤں نے بھارتی چارج شیٹ کو مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ مزاحمتی قیادت نے حریت رہنماؤں کے خلاف بھارتی انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔

Hurriyat leaders rejected the Indian charge sheetسید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چارج شیٹ میں تمام الزامات جھوٹے ہیں، کشمیریوں کی پر امن جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑنا، کشمیریوں کے قتل عام کیلئے جواز پیدا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فنڈنگ کیس میں گرفتار تمام افراد کا کوئی جرائم ریکارڈ نہیں۔ سید علی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی یوم جمہوریہ 26 جنوری کو کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔