counter easy hit

’ٹرمپ کو ووٹ نہ دو‘ ،ہالی ووڈ اداکار میدان میں آگئے

Do-not vote-trump-hollywood-actors-stepped-in

Do-not vote-trump-hollywood-actors-stepped-in

نیویارک(یس شوبزڈیسک)امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہالی وڈ کے مشہور ومعروف اداکار بھی میدان میں آگئے ہیں، جنہوں نے ایک ویڈیو میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں ۔

آئرن مین کا کردار نبھانے والے رابرٹ ڈاؤنی جونیئر ، اسکارلیٹ جانسن، مارک روفیلو، کرس ٹویگ اور جولیئن مور سمیت کئی فنکاروں نے 3 منٹ کی اس ویڈیو میں جلوۂ گر ہوئے اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کی ۔ان فن کاروں نے ٹرمپ کو نسل پرست اور ڈرپوک کہا جومعاشرے کو نقصان پہنچا سکتا ہے، انہوں نے اس نقطے پر بھی غور کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل نہیں ہیں۔واضح رہے کہ دو ماہ بعد نومبر 2016 میں امریکا کے صدارتی الیکشن ہونیوالے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website