counter easy hit

پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کرپشن اور منی لا نڈرنگ کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت اٹھا ر ہی ہے،چوہدری سلیم بوڑا

پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کرپشن اور منی لا نڈرنگ کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت اٹھا ر ہی ہے،چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)  تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت ملک سے کرپشن اور منی لا نڈرنگ کے خاتمہ کیلئے مختلف اقدا ما ت اٹھا ر ہی ہے کیونکہ کرپشن اور منی لا نڈرنگ نے قومی معیشت کو غیر معمولی نقصان پہنچا یا ہے ۔

وزیر اعظم عمران خا ن نے کرپشن میں ملو ث بڑے بڑے مگر مچھوں کو منطقی انجام تک پہنچا نے کا پختہ عزم کیاہوا ہے قو م بھی کرپٹ سیاسی قائدین کو منطقی انجام تک پہنچتے ہو ئے دیکھنا چاہتی ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سلانوالی میں گھمن ہا ئو س میں حلقہ پی پی 79کے عوامی وفودسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہی سلانوالی کی تعمیر وترقی اور یہاں کے لو گو ں کی بے لو ث خدمت کی سیاست کی ہے سلانوالی کے مسائل کے حل کیلئے ہم بھر پور کو شیش جا ر ی رکھیں گے ۔

 

CHAUDHRY SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE