counter easy hit

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد ہئی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور وکلا راہنما بھی تقریب میں شریک ہیں۔