counter easy hit

ایبٹ آباد میں اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ACTRESS, NOOR, MURDERED, AT, HER, HOME, BY, HER, EX-HUSBAND

ACTRESS, NOOR, MURDERED, AT, HER, HOME, BY, HER, EX-HUSBAND

ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق ایبٹ آباد میں مسلح شخص نے مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نور شدید زخمی ہوگئی، فنکارہ کو  زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

واقعے کا مقدمہ نوربی بی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ کینٹمیں درج کرلیا گیا ہےجب کہ ملزم کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔

ACTRESS, NOOR, MURDERED, AT, HER, HOME, BY, HER, EX-HUSBANDACTRESS, NOOR, MURDERED, AT, HER, HOME, BY, HER, EX-HUSBAND