counter easy hit

پاناما زدہ حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے :حاجی ابرا راعوان

haji abrar awanپیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما زدہ حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ،تحریک انصاف ملک کی ترقی نہیں ،اقتدار میں موجود چوروں و لٹیروں کا راستہ روک رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستا ن تحریک انصاف فرانس کے رہنما ھاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کا عوام پر پٹرول بم ثابت ہوگا