yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

MH Kazmi February 10, 2020 1 min read
THE, WOMEN, IN, ADD, AMAZED, THE, WHOLE, WORLD, BY, HIS, PRACTICE
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)جو شنوئے کہتی ہیں کہ ایسے اشتہاروں سے انھیں حوصلہ ملتا ہے کیونکہ ماڈلز حقیقت پسندانہ اور صحت مند جسامت کی ہیں۔ایک سٹوڈیو میں قدرے کم روشنی ہے۔ وہاں نیئون لائٹس سے بنے پولز ہیں۔ ایک ماڈل بیکینی پہننے ان کے درمیان ناچ رہی ہے۔یہ منظر کسی نائٹ کلب یا کسی میوزک ویڈیو کا نہیں

جو کچھ ہو رہا ہے کس کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔۔؟؟ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بلکہ خواتین کے ملبوسات کے لیے یوٹیوب اشتہار کے ہیں جسے اس ہفتے خواتین کو بےوجہ جنسی تناظر میں دکھانے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔’پریٹی لیٹل تھینگ‘ نامی آن لائن فیشن سٹور کا کہنا ہے کہ ان کا یہ اشتہار ایسا نہیں کر رہا اور یہ تمام رنگ و نسل کی خواتین اور ہر قسم کی جسامت والی خواتین کی عکاسی کرتا ہے۔بہت سی خواتین اس رائے سے متفق ہیں اور انھیں یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ لوگ اس اشتہار پر نالاں کیوں ہیں۔23 سالہ لوٹی لوولاک کہتی ہیں کہ ’میرے خیال میں یہ خواتین کو جنسی تناظر میں پیش نہیں کرتا۔ میرے خیال میں ’پریٹی لیٹل تھینگ‘ نے اس صنعت میں موجودہ خواتین کی پسند کے رجحانات کو پہنچان لیا ہے اور اس کی بہتر منظر کشی کی ہے۔‘’اگر آپ دیکھیں کہ لڑکیاں میلوں پر یا چھٹیوں میں ابیزیا جیسی جگہوں پر کیا پہنتی ہیں تو اس لحاظ سے یہ اشتہار تو کافی مناسب ہے۔‘مگر ایڈورٹائزنگ سٹینڈرڈز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ اشتہار ملبوسات کو ایک بہت زیادہ جنسی انداز میں پیش کرتا ہے اور ناظرین کو دعوت دیتا ہے کہ وہ خواتین کو صرف ایک جنسی شہ کے طور پر دیکھیں۔’اسی لیے ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس اشتہار کے لوگوں کو نالاں کرنے کا امکان بہت زیادہ ہے اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔‘مگر ریٹیل مارکیٹ کی ماہر جولی پامر کا کہنا ہے کہ ’مگر اس پابندی کی وجہ سے اس برانڈ کی پوزیشن زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔‘’یہی تو فیشن ہے۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

نوجوان صارفین چاہتے ہیں کہ برانڈ زیادہ کوشش کریں اور موجودہ روایات کو چیلنج کریں۔ انھیں اپنے والدین کی طرح ایم اینڈ ایس پسند نہیں انھیں کچھ نیا چاہیے اور یہ اشتہار بالکل ایسا ہی کرتا ہے۔‘’صحت مند ماڈلز‘:کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں یہ اشتہار نارمل لگا بلکہ حوصلہ افزا لگا۔لوٹی لوولاک کہتی ہیں ’خواتین وہ پہنتی ہیں جس میں وہ پراعتماد محسوس کریں اور اس اشتہار میں وہ تمام جسامت کی ہیں۔ بوہو اور مزگائڈڈ جیسے برانڈ سبھی ایسے اشتہار بناتے ہیں اور میرے خیال میں یہ نارمل ہے۔ اگر آپ آئی ٹی وی کے پروگرام لوو آئی لینڈ کے دوران چلنے والے اشتہار دیکھیں تو بھی سارے اشتعال انگیز ہیں۔‘35 سالہ جو شنوئے کہتی ہیں کہ ایسے اشتہاروں سے انھیں حوصلہ ملتا ہے کیونکہ ماڈلز حقیقت پسندانہ اور صحت مند جسامت کی ہیں۔’اس اشتہار کے ٹارگٹ میرے جیسے لوگ ہیں۔ میں آن لائن چیزیں فالو کرتی ہوں اور میں جو انٹرنیٹ پر دیکھتی ہوں اس کی کاپی خریدتی ہوں۔ ایسے مناظر مجھے حوصلہ دیتے ہیں اور خود اعتمادی دیتے ہیں۔‘’میں صحت مند ماڈلز کو دیکھ کر شکر گزار ہوں۔ یہ رسد اور طلب کا معاملہ ہے۔ یہی بکتا ہے۔‘مگر کچھ لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے کہ یہ اشتہار مختلف جسامت کی خواتین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔22 سالہ ڈبرا ہیوز کہتی ہیں کہ وہ اس دکان سے پہلے کپڑے خریدتی تھیں مگر اب ’مجھے اچھا نہیں لگتا کہ میں یہاں شاپنگ کروں جس کی وجہ ان کی ماڈلز کا انداز ہے۔ آپ کو کپڑے تو نظر ہی نہیں آتے۔‘’آپ کو ان اشتہاروں میں عام جسامت کی خواتین نہیں ملتیں کیونکہ جو ماڈلز وہ چنتے ہیں وہ سب فوٹوشاپ کی گئی ہوتی ہیں، اور یہ مختلف جسامت کو فروغ نہیں دے رہے۔‘39 سالہ امینڈا مکریڈی کہتی ہیں انھیں یہ پریشانی ہے کہ ان اشتہاروں کا ان کی بیٹی پر کیا اثر پڑے گا۔’میری ایک چار سال کی بیٹی ہے اور میں نہیں چاہتی کہ وہ ان مناظر سے لاشعوری طور پر اثر انداز ہو۔‘39 سالہ امینڈا مکریڈی کہتی ہیں انھیں یہ پریشانی ہے کہ ان اشتہاروں کا ان کی بیٹی پر کیا اثر پڑے گا۔’اس اشتہار سے مجھے افسوس ہوتا ہے۔ میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ آپ وہ ہی پہنیں جو آپ چاہیں، بغیر ہراساں ہوئے، مگر یہاں اشتہار لگانے والے یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو ایسا لگنا چاہیے۔‘’اگر آپ کسی اشتہار میں آنا چاہتی ہیں اور پیسے بنانا چاہتی ہیں تو ٹھیک ہے، اور اگر آپ حوصلہ مند محسوس کرتی ہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔ مگر اب تو یہ عام بات ہوگئی ہے۔ ہم اس مقام تک کیسے پہنچ گئے ہیں۔‘تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس اشتہار نے وہ کام تو ضرور کیا ہے جو ایک اشتہار کا ہوتا ہے۔۔۔۔ یعنی توجہ حاصل کرنا!

THE, WOMEN, IN, ADD, AMAZED, THE, WHOLE, WORLD, BY, HIS, PRACTICE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, DREAMS, ARE, DREAMS, CH NISAR ALI KHAN, ANNOUNCED, THE, BIG, IN, PRESS, CONFERENCE
Previous Post ن لیگ کے خواب چکنا چُور۔۔۔!!! چوہدری نثار نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا ، وزیر اعظم عمران خان کے لیے بھی بڑا سرپرائز
Next Post کرونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ’ دین اسلام‘ ہے۔۔۔!!! چینی صدر کے بعد چینی وزیر اعظم نے بھی اللہ کے گھر کا رُخ کر لیا، مسجد میں اللہ کے حضور ’ سربسجود ‘ ہونے کی تصاویر وائرل
PRIME MINISTER, OF, CHINA, AND, PRESIDENT, OF, CHINA, BOTH, VISITED, MSOQUE, TO, PARITCIPATE, IN, PRAYER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.