counter easy hit

base

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

  اسلام آباد(یس نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا کے اڑی سیکٹر کے فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا نے روایتی الزام تراشی شروع کردی اور حملے کی مکمل تفصیلات سے پہلے ہی بعض چینلز نے اسے پاکستان کا گیم پلان تک قرار دے ڈالا۔ بھارتی چینلز کی روایتی ہٹ […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

قومی زبان کی جلاوطنی آخر کتنی طویل ہے؟

قومی زبان کی جلاوطنی آخر کتنی طویل ہے؟

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر طرز معاشرت اور لسانی وجوہ کی بنیاد پر ہی برصغیر کا بٹوارہ ہوا ۔کیونکہ ہندو اور انگریز کو اردو کا قومی زبان ہونا ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا ۔جس کی وجہ سے ایک الگ مملکت کی بنیاد پڑی آج ہم اسی زبان کو اس مملکت سے جلا وطن کئے […]

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف کرنے اور اس بنیاد کو کھوکھلا کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، لیکن انھیں تحریک پاکستان سے کوئی ایسا حوالہ نہیں ملتا جس سے وہ اردو کے سوا […]

راشد منہاس شہید

راشد منہاس شہید

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور : بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن کلیئرنس جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق 7 سے 10 دہشت گردوں نے علی الصبح پشاور کے […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب نے یمن میںحوثی باغیوں کی بغاوت کچلنے کیلئے”فیصلہ کن طوفان” نامی آپریشن شروع کر رکھاہے اور سعودیہ کی قیادت میں امارات، کویت ، بحرین اور مراکش کے جنگی طیارے اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب کو پاکستان ، ترکی، مصر، اردن اور سوڈان کی بھی […]