counter easy hit

جوتے چوری کرنے والا

لالہ موسیٰ میں مساجدسے نمازیوں کے جوتے چوری کرنے والا گروہ متحرک

لالہ موسیٰ میں مساجدسے نمازیوں کے جوتے چوری کرنے والا گروہ متحرک

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ میں مساجدسے نمازیوں کے جوتے چوری کرنے والا گروہ متحرک،تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد ڈاکخانہ والی سے تاجرراہنماؤں کے جوتے نامعلوم چورلے اڑے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گزشتہ شام تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد ڈاکخانہ والی میں نمازمغرب کی ادائیگی کے دوران نامعلوم چورمقامی تاجرراہنماؤں […]