counter easy hit

نواز شریف واپس نہیں آئیں گے،شاہد لطیف گجر

 Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) وزراء کی لندن طلبی اس بات کی دلیل ہے کہ میاں نواز شریف وطن واپس نہیں آئینگے اور انہوں نے اپنی جگہ کسی اور کو وزیر اعظم نامزد کرنے کی ٹھان لی ہے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹی آر اوز کے مسئلے پر حکومتی ٹیم ملک میں جمہوریت نہیں کرپشن کو بچانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔ کرپشن کے مجرموں کو ایوانوں کے بجائے جیلوں میں ہونا چاہئے