رحیم یار خان: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔

Rahim Yar Khan, the young man were killed his wife and mother in law
رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔








