counter easy hit

چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کو پیرس ایئرپورٹ پر پاکستان روانگی کے موقع پر دوستوں نے الوداع کہا

پیرس(میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کو پیرس ایئرپورٹ پر پاکستان روانگی کے موقع پر دوستوں نے الوداع کہا. گزشتہ روز چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد محترم حاجی چوہدری بشیر احمد وڑائچ سابق ممبر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے.اس سلسلہ میں وہ پاکستان روانہ ہوگئے ہیں.

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ