yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے اور روتے ڈیلیوری بوائے کی حمایت میں میدان میں آگئیں ، اس نوجوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

MH Kazmi January 20, 2020 1 min read
hareem, come, out, in, favor, of, delivery, boy, performing, duty, in, rain
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں۔پروفیشنل لوگوں کے باہمی رابطے کی ویب سائٹ لنکڈ ان پر حریم فاروق نے ڈلیوری برائے کی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ بارش میں پریشانی کے عالم میں سڑک کنارے بیگ اُٹھائے سردی میں ٹھٹھرتا ہوا نظر آرہا ہے۔حریم فاروق نے تصویر کے

ایک ڈرامہ جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون صحافی نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

 

ساتھ کیپشن میں ڈلیوری بوائے کی پریشان کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک ریسٹورنٹ کا رائیڈر سڑک کے کونے پر کھڑا رو رہا تھا۔ پوچھنے پر پتا چلا کہ تیز بارش کی وجہ سے کھانا دیر سے پہنچنے پر کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کر دیا۔ اب 3800 روپے کا بل اس کی تنخواہ سے کٹے گا جب کہ اس کی تنخواہ 9 ہزا روپے ہے۔حریم فاروق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیچارہ لڑکا اتنی سردی میں بارش میں کھانا دینے دینے آیا۔ ذرا سی دیر پر کھانا نہیں لیا۔ کیا انکار کرنے پر کھانا منگوانے والوں کو ذرا بھی شرم نہیں آئی؟

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

 

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ کھانے کے پیسے ڈلیوری بوائے کی تنخواہ سے کٹوتی کرنے پر ہوٹل انتظامیہ کو شرم نہیں آئی؟ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ کی سعودی ارب پتی بوائے فرینڈ حسن جمیل کے ساتھ دوستی تین سال بعد اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔گلوکارہ ریحانہ کے گزشتہ تین برس سے سعودی عرب پتی حسن جمیل کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور دونوں کو متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا بھی گیا تھا۔اس حوالے سے امریکی جریدے ولچر نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ اور سعودی عرب پتی نوجوان نے تین سال بعد اپنی راہیں جدا کر لی ہیں مگر دونوں کا تعلق کس بات پر ختم ہوا اس بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ریحانہ اور جمیل حسن کو پہلی مرتبہ 2017 اردن میں ایک ساتھ سیر سپاٹے کرتے دیکھا گیا تھا، اس کے بعد نیویارک میں منعقد گریمی ایوارڈز 2018 کی پارٹی میں بھی دونوں ساتھ ساتھ نظر آئے۔گلوکارہ نے حسن جمیل سے اپنے تعلق کے بارے میں جون 2019 میں ایک جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ ان سے محبت کرتی ہیں

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

۔انٹرویو کے دوران امریکی گلوکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی کرنے سے گھبراتی ہیں لیکن اس حوالے سے صرف اوپر والا ہی جانتا ہے۔بعدازاں ایک اور انٹرویو کے دوران گلوکارہ نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں کسی چیز سے بھی بڑھ کر ماں بننا چاہتی ہیں۔29 سالہ سعودی عرب پتی حسن جمیل اپنے والد عبدالطیف جمیل کے بزنس کے نائب صدر اور وائس چیئرمین ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امریکی گلوکارہ ریحانہ حسن جمیل کی پہلی گرل فرینڈ نہیں بلکہ اس سے قبل حسن جمیل کے 2016 تک ماڈل نومی کیمپبیل سے قریبی تعلقات تھے۔

hareem, come, out, in, favor, of, delivery, boy, performing, duty, in, rain

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AMERICAN, SINGER, RIHANA, LEFT, HER, SAUDI, BOY FRIEND
Previous Post راہیں جدا : معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ اپنے سعودی ارب پتی بوائے فرینڈ سے تنگ آگئی، مداحوں کو حیران کن سرپرائز دے دیا
Next Post ماشا اللہ سبحان اللہ : اداکار فیصل قریشی پر اللہ کا خاص کرم ۔۔۔۔ نامور اداکار کے گھر سے ایسی خبر کہ مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں
FAISAL, QURESHI, BLESSED, WITH, A, BABY, BOY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.