counter easy hit

گجرات ٹی ایم اے آفس آنے والے لوگوں کے موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری ہو نا شروع ہو گیا

Gujarat TMA

Gujarat TMA

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات ٹی ایم اے آفس آنے والے لوگوں کے موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری ہو نا شروع ہو گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے آفس میں اپنے کام کاج کی خاطر جانے والے شہریوں کے موٹرسائیکلوں سے نامعلوم چوروں نے پیٹرول چوری کرنا شروع کر دیا ہے جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے