yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster January 11, 2015 1 min read
Mushtaq Ahmed
Share this:
Mushtaq Ahmed
Mushtaq Ahmed

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لئے قائم کی گئی پانچ رکنی سکیورٹی کمیٹی کا سکولوں کے آڈٹ کرنے کے بعد کیا گیا۔ سکیورٹی کمیٹی آئی ایس آئی، آئی بی، سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ سکیورٹی کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔

کوئیک رسپانس فورس کے اہلکار تمام تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور سربراہوں کے ساتھ مستقل رابطے میں رہیں گے، تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کیے گئے ایمرجنسی نمبروں سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق تمام اضلاع میں تعلیمی اداروں کے سکیورٹی گارڈز کی پولیس ٹریننگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تمام ریجنل پولیس آفیسرز اور ڈی پی اوزتعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی سکیورٹی کے لئے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کے لئے رابطے میں ہیں۔ جس میں دیواروں کو کم از کم 8 فٹ اونچا کرنے اور ان پر 2 فٹ خار دار تاریں نصب کرنا، سی سی ٹی وی کیمرے، سٹاف کی تعداد اور تفصیلات کے بارے میں ریکارڈ مکمل کرنے جیسے اہم اقدامات شامل ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sharjeel Memon
Previous Post وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن
Next Post فلم کمبخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں: حمزہ عباسی
Hamza Abbasi

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.