counter easy hit

چین میں سالانہ ونٹر گیمز کے مقابلے زور و شور سے جاری

China compared

China compared

بیجنگ……چین میں تیرہویں سالانہ وِنٹر گیمز کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں جس میں اسکی انگ، آئس ہاکی اور آئس اسکیٹنگ سمیت دیگرکئی مقابلوں میں کھلاڑی شاندار کاکردگی کا مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔
چینی علاقے Xinjiang Uygurمیں منعقدہ ان مقابلوں میں خواتین کا 10کلو میٹر اسکینگ کا مقابلہ ہوا جسے چینی کھلاڑیLi Xinنے جیت لیا۔اس کے علاوہ 1500سومیٹر اسپیڈ اسکیٹنگ کا بھی سنسنی خیز مقابلہ ہوا جسے Liu Yimingنامی کھلاڑی نے جیت کا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔اس کے علاوہ ان مقابلوں میں اب تک ہربن کی ٹیم دو گولڈ میڈلز اور ایک سلور میڈل جیت کر سب سے آگے نکل گئی ہے۔