counter easy hit

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور Bangladesh won the Women's Asia Cup, defeat Indiaسنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو فائنل جیتنے کےلئے 113رنز کا ہدف دیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھارت کی جانب سے دیاگیا 113رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دےدی۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔