counter easy hit

تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی ،اصغر برہان

asghar-burhan, senior, leader, PTI, France

asghar-burhan, senior, leader, PTI, France

تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی
پیرس (ایس ایم حسنین)تحریک انصاف ، فرانس راہنا اصغر برہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کپتان نے نوجوانوں کو خود انحصاری کا درس دیا جبکہ شریفوں اور زرداریوں نے عوام کو نسل در نسل غلامی میں جکڑا ہوا ہے۔
انشااللہ وہ وقت ضرور آئیگا جب اس ملک کا نوجوان اٹھے گا اور شریفوں اور زرداریوں سے ایک ایک ظلم اور کرپشن کا حساب لے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website