yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حوثیوں نے چار روز میں علی صالح کے 1000 حامی مار ڈالے: محمد عسکر

Web Editor December 8, 2017 1 min read
Houthis killed 1000 supporters of Ali Saleh in four days, Mohammed Askar
Share this:

ہسپتالوں سے سیکڑوں زخمیوں کو اٹھا لیا گیا، عالمی تنظیمیں صنعا میں محصور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کردار ادا کریں: یمنی وزیر

Houthis killed 1000 supporters of Ali Saleh in four days, Mohammed Askarیمن کے وزیر برائے انسانی حقوق محمد عسکر نے کہا ہے کہ ایران نواز حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں قتل عام کا بازار گرم کر رکھا ہے، حوثی دہشت گردوں نے گزشتہ چار روز میں صنعا میں سابق مقتول صدر علی عبداﷲ صالح کے 1000 سے زائد حامیوں کو قتل کر دیا ہے۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یمنی وزیر برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے صنعا کے ہسپتالوں میں لائے گئے سیکڑوں زخمیوں کو بھی اٹھا لیا ہے۔ باغی جنگجو پُرامن احتجاجی مظاہرین کو طاقت سے کچلنے اور خواتین کے ساتھ بھی توہین آمیز سلوک کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ محمد عسکر نے انسانی حقوق کی علاقائی اور عالمی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ حوثی مجرموں اور انسان دشمن عناصر کے جرائم بے نقاب کرنے اور صنعا میں محصور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اُن کا کہنا ہے کہ یمنی باغیوں سے نجات کا واحد حل اقوام متحدہ کی قرارداد 2216 پر عمل درآمد میں مضمر ہے ۔ اس قرارداد میں تمام متحارب فریقین میں مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل، متفقہ دستور کی تیاری پر زور دینے کے ساتھ یمن کی وحدت برقرار رکھنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Afghan wicketkeeper batsman Mohammad Shahzad banned one year
Previous Post افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد
Next Post روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں
If, you, are, worried, by, the, short, of, income, please, write, this, verse, of, Surah, Yousaf, in, Glass, and, drink, water, in, it, then, you, would, see, the, result, of, Allah's, Blessings

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.