yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں، سجل علی

Web Editor November 24, 2017 1 min read
کامیابیاں اورناکامیاں زندگی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔
Share this:

ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں، سجل علی

کامیابیاں اورناکامیاں زندگی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ فوٹو: فائل

کامیابیاں اورناکامیاں زندگی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔

لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جس کولوگ ہمیشہ یاد رکھیں۔ 

سجل علی نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا میں قدم رکھا توبس ایک ہی بات میں میرے زہن میں تھی کہ اپنا کام نہایت ایمانداری سے کرنا ہے۔ میں نے اسی بات کے ساتھ فنی سفرشروع کیا اورآج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ میں اپنے کام کومحنت ، لگن کے ساتھ انجام دیتی ہوں، باقی اس کا نتیجہ جوبھی وہ مجھے قبول ہوتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ اب تک جوبھی کام ناظرین نے دیکھا ہے اس کوبہت پسند کیا ہے اوریہی میرے لیے سب سے بڑا ایوارڈ اورکامیابی ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ کامیابی توہراُس شخص کوملتی ہے جو محنت، لگن سے کام کرتا ہے مگراس کامیابی کے بعدنئی راہیں تلاش کرنا اصل ٹارگٹ ہونا چاہیے۔ جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کوروکنا یا ان کے لیے رکاوٹیں کھڑا کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ۔ ایسے لوگ کم ہوتے ہیں لیکن زندگی کے جن شعبوں میں کامیاب لوگ ملتے ہیںِ ، ان کی داستان ایسے واقعات سے بھری ہوتی ہیں۔ سجل علی نے کہا کہ میں یہ تونہیں کہتی کہ میں نے اپنے اس فنی سفر کے دوران کچھ ایسا باکمال کام کردکھایا ہے جس کواب لوگ ساری زندگی نہیں بھلا پائیں گے۔ مگر ایک جستجوہے کہ ایسا کام کروں، جس کولوگ ہمیشہ یاد رکھیں۔ اس دھن میں اپنے ہرکردار، ہرکام کوبڑی محنت کے ساتھ سجاتی اوراس میں حقیقت کے رنگ بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد جاری تھی اورمجھے یہ یقین تھا کہ ایک نہ ایک دن مجھے کوئی ایسی کامیابی ملے گی جس کوپانے کی آس میں لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں مگروہ اس تک نہیں پہنچ پاتے۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
foreign, country,
Previous Post جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان
Next Post دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟
Police, ka ,Reaction,

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.