yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

Web Editor November 22, 2017 1 min read
The railway police failed to stop heroin smuggling
Share this:

لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم

The railway police failed to stop heroin smugglingریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ناکام بنائی جبکہ ریلوے پولیس دیکھتی رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق منشیات کے سمگلروں کا سراغ لگانے میں ناکامی پر آئی جی ریلوے پولیس نے ایس ایچ او ریلوے پولیس لاہور پرویز اختر کی سرزنش کرتے ہوئے معاملہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس کے ناقص انتظامات کے باعث مال گا ڑی کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ کا رحجان بڑھ رہا ہے ،چند روز قبل لاہور سے بھا رت جانیوالی ما ل گا ڑی کی لاہور ریلوے سٹیشن پر ناقص چیکنگ کے بعد اسے بھارت جانے کا گرین سگنل دے دیا گیا ، جب مال گاڑی واہگہ بارڈر پہنچی تو سکیورٹی اہلکاروں کی چیکنگ پر ٹرین سے پونے دو کلو ہیروئن برآمد کی جس پر لاہور ریلوے پولیس نے فیس سیونگ کیلئے سارا ملبہ اینٹی نارکو ٹکس پر ڈال دیا ۔ ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس کی موجودگی میں مال گاڑی تک ہیروئن پہنچنے پر سکیورٹی اداروں نے سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ذرا ئع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کا رواں سال کا چو تھا بڑا واقعہ ہے۔ ریلوے پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں بری طرح سے ناکام ہے۔
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ریلوے پولیس سٹیشن لاہور پرویز اختر کی سروس کا زیادہ عرصہ اسی سٹیشن یا آ ئی جی آفس میں گزرا ہے ، با اثر ہونے کے باعث اس کے متعدد عیب پوشیدہ ہیں ۔ رابطے پر ڈی آئی جی شارق جمال نے روز نامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے پولیس اوراے این ایف نے مشترکہ کار روائی سے مال گاڑی میں موجود ہیروئن کا سراغ لگایا ، جلد اس میں ملوث افراد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Taunsa Sharif: doctors neglected, Baby's birth in the hospital's emergency ward
Previous Post تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم
Next Post دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ
The start of super sell in Dubai from tomorrow, up to 90% discount on purchase

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.