yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

Web Editor November 8, 2017 1 min read
The decision will be heard today on the request of the Nawaz Sharif to combine references
Share this:

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔

The decision will be heard today on the request of the Nawaz Sharif to combine referencesاحتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے3ریفرنسز کو یکجا کرکے مشترکہ ٹرائل چلانے کی درخواست پر گزشتہ روز سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے کہ تینوں ریفرنسز میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، تمام ریفرنسز ایک ہی انکوائری اور تفتیش کے نتیجے میں بنائے گئے، بعض گواہان بھی مشترک ہیں، اس لئے انہیں یکجا کر کے ایک ریفرنس بنایا جائے اور ایک ہی فرد جرم عائد کیا جائے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا آپ کہتے ہیں کہ ریفرنسز 3 ہوں گے مگر چارج ایک ہی فریم کیا جائے۔ خواجہ حارث نے کہا ایک ہی الزام پر متعدد ریفرنسز کی سماعت شفاف ٹرائل نہیں ہو گا، نیٹو کنٹینرز کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے 49 ریفرنسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ سنایا۔ تینوں ریفرنسز میں الزام واضح نہیں، کہا گیا ہےکہ تفتیشی افسر کا خط پڑھ لیا جائے، اس میں حقائق بیان کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب مظفر عباسی نے دلائل میں کہا تمام ریفرنسز میں ملزمان کے کردار مختلف ہیں، ٹرانزیکشنز بھی مختلف ہیں، ایک سے زائد ملزمان پر نیب آرڈیننس کی سیکشن17ڈی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ خواجہ حارث نے جوابی دلائل میں کہا کہ ملزمان کا کردار مختلف ہو سکتا ہے مگر جرم اور الزام ایک ہی ہے۔ مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نےاحتساب عدالت میں ایک متفرق درخواست بھی دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ کیلبری فونٹ سے متعلق دستاویز جعلی ثابت ہونے تک اس الزام کو فرد جرم سے نکالا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
FAIT TA CRÊPE, a, Pakistani, fast, food, chain, based, in, France, opens, it, 11th, branch, near, France, Stadium, by, Rao, Khalil, Ahmed
Previous Post پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح
Next Post نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش
Nawaz Sharif, Maryam Nawaz, Captain (r) Safdar presented in accountability court

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.