yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Discover another secret place in Pyramid Egypt
Share this:

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔

Discover another secret place in Pyramid Egyptریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ اس کیلئے نہ تو روشنی کا استعمال کیا گیا ہے اور نہ ہی ایکسریز یا الٹرا وائلٹ شعاعوں کا بلکہ یہ کارنامہ موآئوں نامی ذرّات کی مدد سے سر انجام دیا گیا ہے جو خلا سے آنیوالی ’’کائناتی شعاعوں‘‘ میں شامل ہوتے ہیں۔ پچھلے سال مصر میں ایک تحقیقی منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد موآئوں ذرّات استعمال کرتے ہوئے اہرامِ مصر کو کھنگالنا اور ان کے اسرار سے پردہ اٹھانا تھا۔ موآئوں ذرّات اگرچہ ہوا سے لے کر موٹی چٹانوں اور پتھروں تک سے باآسانی گزر جاتے ہیں لیکن پتھروں کے مقابلے میں ہوا سے گزرتے وقت وہ اپنا راستہ معمولی سا تبدیل کر لیتے ہیں۔ موآئوں ذرّات کی یہی خاصیت استعمال کرتے ہوئے انہیں پہلی بار اہرامِ مصر پر تحقیق میں آزمایا گیا جس سے حیران کن نتائج برآمد ہوئے ۔ واضح رہے کہ مصر میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ کو فرعون ’’خوفو‘‘ کا ہرم بھی کہا جاتا ہے جو مصر پر 2509 قبلِ مسیح سے 2483 قبلِ مسیح تک حکمران رہنے والا فرعون تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Room designed for anger in Singapore
Previous Post سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار
Next Post سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں
Sunny Leone became a "super woman"

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.