yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

Web Editor November 1, 2017 1 min read
Bail despite being in the pocket was arrested by contradictory, Sharjee; memon
Share this:

کراچی: جو سلوک نیب ہمارے ساتھ کر رہی ہے وہ نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوا، کیا یہ نیب اور نون لیگ کی محبت ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال

Bail despite being in the pocket was arrested by contradictory, Sharjee; memonشرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک میں نہیں تھا لیکن پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، اسکے خلاف عدالت سے رجوع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کیا اسحاق ڈار، نواز شریف اور نیب میں جن کیخلاف انکوائری ہو رہی ہے ان سب کے نام ای سی ایل میں ہیں؟۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ چیئرمین نیب معاملے کا نوٹس لیں۔ شرجیل میمن نے کہا نیب کے قانون میں شریف خاندان کے لئے الگ قانون ہے، مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔

شرجیل میمن نے کہا میں وطن واپس آیا تو مجھے ضمانت کے باوجود فورا گرفتار کر لیا گیا، جہاز کی سیڑھیاں بھی اترنے نہیں دی گئیں۔ انہوں نے کہا پوچھنا چاہتا ہوں کہ دہرا معیار کیوں ہے؟، اگر میں غلط ہوں تو چاہے پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیوں ظاہر نہیں کی گئی؟، شریف خاندان کیلئے الگ قوانین کیوں ہیں؟، ہمارے ساتھ دوغلی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ قبل ازیں رہنما پیپلزپارٹی کا سندھ اسمبلی آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا، اسمبلی میں شرجیل میمن کی گرفتاری کے خلاف مذمتی قرارداد بھی پیش کی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل
Next Post کرینہ کپور ٹی وی شو کی میزبانی کریں گی
Karina Kapoor will host the TV show

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.