yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

Web Editor October 30, 2017 1 min read
The Indian village where the birth date of hundreds peoples is the same
Share this:

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

The Indian village where the birth date of hundreds peoples is the sameبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی تاریخ پیدائش درج ہونے کی خبر نے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ گیندی کھاتا گاؤں کے رہائشی الف دین کے شناختی کارڈ  پر بھی تاریخ پیدایش یکم جنوری درج ہے اور صرف ان ہی کے نہیں بلکہ ان کے خاندان کے ہر فرد کے شناختی کارڈ پر یہی تاریخ درج ہے۔ الف دین نے اس بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گاؤں کے تمام افراد نے اپنا شناختی کارڈ بنانے کےلیے ووٹر آئی ڈی کارڈ اور راشن کارڈ ایک پرائیویٹ ایجنسی کو دیئے تھے۔ اس ایجنسی سے ہی شناختی کارڈ بنانے کے دوران یہ غلطی ہوئی ہے۔

ایک اور رہائشی قیوم نے کہا کہ جب ہم گاؤں والوں نے اپنے شناختی کارڈ دیکھے تو حیران رہ گئے کیونکہ سب پر تاریخ پیدائش ایک ہی تھی جب کہ کچھ لوگوں کا سنِ پیدائش بھی راشن کارڈ کے مطابق نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ صرف تاریخ پیدا ئش ہی نہیں بلکہ شناختی کارڈ میں اور بھی بہت سی غلطیاں کی گئی تھیں جیسے میری دادی کی عمر کارڈ میں 22 سال درج تھی جب کہ کچھ لوگوں کی عمر 15 سے 60 سال کے درمیان درج تھی۔

گاؤں کے ڈپٹی چیف محمد عمران کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے ایک پرائیویٹ ایجنسی کو شناختی کارڈ بنانے کےلیے اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ اور راشن کارڈ ز کی نقول فراہم کی تھیں، یہ غلطی ایجنسی کی جانب سے ہی کی گئی ہے۔ مقامی افراد اس بات پر بہت پریشان ہیں کہ وہ صحت و تعلیم کے شعبے اور عوامی فلاح وبہبود کے مختلف منصوبوں سے استفادہ نہیں کرسکیں گے جس کےلیے انہیں شنا ختی کارڈ کی ضرورت پڑے گی۔ واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ شناختی کارڈ پر متعدد لوگوں کی یکساں تاریخ پیدائش درج ہو بلکہ اسی طرح کا ایک اور واقعہ اگست میں بھی سامنے آیا تھا جب آگرہ کے تین گاؤں کے تمام رہائشیوں کے شناختی کارڈ پر ایک ہی تاریخ یکم جنوری درج تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Joint film making with SAARC countries needs the current time, Mibal khan
Previous Post سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان
Next Post بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا، والد قندیل بلوچ
Daughter was killed of Mufti Abdul Qavi saying, father Qandeel Baloch

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.