yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسکالر شپ پر باہر جانیوالے 8 فیصد طلبہ کے غائب ہونے کا انکشاف

Web Editor October 30, 2017October 30, 2017 1 min read
Revealed of 8% of students disappear of students study out on scholarships
Share this:

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے طلبا و طالبات میں سے 8 فیصد کا وہیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

Revealed of 8% of students disappear of students study out on scholarships100 کے قریب اسکالرز غائب ہونے کے خلاف ہائر ایجوکیشن کمیشن قانونی چارہ جوئی میں مشغول ہے جبکہ زرضمانت ضبطی کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی واپسی کیلیے کوششیں جاری ہیں، دوسری جانب حکومتی عدم توجہ کے باعث دیگر مد میں بیرون ملک جانے ولے لاکھوں طلبا تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلیے انتہائی کم معاوضے پر نوکریاں کرنے پر مجبور ہیں۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کے تحت 2002 سے اب تک 12 ہزار کے قریب طلبا و طالبات کو مختلف فیلڈز میں بیرون ملک بھجوایا گیا ہے جن میں سے 92فیصد لوگ واپس آئے ہیں تاہم 8 فیصد اسکالرز واپس آنے کے بجائے وہیں غائب ہو چکے ہیں جن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ہائرایجوکیشن کمیشن کے قانون کے تحت بیرون ملک جانے والوں سے زرضمانت کے بانڈز بھروائے جاتے ہیں تاہم ایک اسکالرپر کم ازکم 95 لاکھ پاکستانی روپے اخراجات آتے ہیں، ان اسکالرز کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد کم از کم 2 سال تک پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد یہ کہیں بھی جا سکتے ہیں لیکن اکثر اسکالرز وہیں پر ہی غائب ہو جاتے ہیں۔

دوسری جانب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ امریکا، برطانیہ، جرمنی، چین، آسٹریلیا اور یورپ سمیت دیگر ملکوں میں حصول تعلیم کیلیے جانے والے 2 لاکھ سے زائد پاکستانی طلبا اخراجات پورے کرنے کیلیے انتہائی کم پیسوں میں نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ 5 برسوں کے دوران صرف انگلینڈ میں 58ہزار سے زائد پاکستانی طلبا حصول تعلیم کیلیے گئے، اسی طرح امریکا میں 6 ہزار سے زائد ، چین میں 20ہزار سے زائد، آسٹریلیا میں 17ہزار سے زائد، جرمنی میں10ہزار سے زائد،کیوبا میں 10ہزار سے زائد اسی طرح کرغیزستان وسطی ایشائی ریاستوں کے علاوہ خلیجی ممالک ، سنگاپور اور حتیٰ کہ بنگلہ دیش میں بھی پاکستانی طلبا کی بڑی تعداد حصول تعلیم کیلیے موجود ہے، اکثر ملکوں میں غیر ملکی طلبا کو پارٹ ٹائم ملازمت دینے کی پالیسیاں اور قانون موجود ہیں تاہم ان قوانین پر حقیقی معنوں میں عمل نہیں ہوتا اور کم پیسوں میں ملازمت دے کر طلبا کی حق تلفی کی جاتی ہے۔

بات کرتے ہوئے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا تھاکہ بیرون ملک غائب ہونے والے اسکالرز کی تعداد انتہائی کم ہے تاہم یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ لوگ بہتری کی امید میں وعدہ خلافی کرتے ہیں، انھوں نے کہاکہ بیرون ملک غائب ہونے والے اسکالرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے اور کسی کوبھی پاکستانی قوانین سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Friendly matches between Sindh and Punjab members of Provincial Assembly
Previous Post سندھ اور پنجاب کے ارکان صوبائی اسمبلی کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ
Next Post شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علماء
If the music is high in the wedding, will not read the Nikah, scholars

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.