yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہونڈا کی نئی کار، سفر کو مزید لطف اندوز بنانے کی ایک کاوش

Web Editor October 27, 2017 1 min read
Honda's new car, a lot to make the trip more enjoyable
Share this:

ٹوکیو: گاڑی نہ صرف ڈرائیور کے جذبات کو سمجھ سکتی ہے بلکہ وائس کمانڈ ملنے سے متعدد اہم کام بھی انجام دے سکتی ہے :ماہرین

Honda's new car, a lot to make the trip more enjoyableہونڈا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اربن سپورٹس ای متعارف کرائی ہے جس نے دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران رکھی جانے والی یہ گاڑی گزشتہ ماہ فرینکفرٹ موٹر شو میں متعارف کرائے جانے والے اربن ای وی کانسیپٹ گاڑی کا سپورٹس ورژن ہے۔

اربن ای وی کانسیپٹ درحقیقت ہونڈا کی 1970 کی دہائی کی ہیچ بیک گاڑیوں کی یاد دلاتی ہے مگر یہ نیا ورژن اس سے بھی پہلے کے یعنی ساٹھ کی دہائی کے ماڈلز یاد کرتا ہے۔ سپورٹس باڈی والی اس گاڑی میں بیشتر ٹیکنالوجی تو اربن ای وی والے ہی ہیں جو کہ 2019 میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے کا اعلان ہوچکا ہے۔ تاہم اس سپورٹس گاڑی میں آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کو بھی شامل کیا گیا ہے اور کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل کے ماڈلز میں اس ٹیکنالوجی کو شامل کرنے کی خواہشمند ہے۔

کمپنی کے مطابق ہمارا مقصد ڈرائیور کو سفر سے لطف اندوز ہونے کا موقع دینا ہے ۔ یہ گاڑی ڈرائیورز کے ردعمل اور جذبات کو مانیٹر کرسکتی ہے جبکہ وائس کمانڈ سے متعدد کام سرانجام دے سکتی ہے ۔ اگرچہ اربن ای وی تو چند برسوں میں دستیاب ہوگی مگر کمپنی اس کے سپورٹس ورژن کی کمرشل تیاری کی خواہشمند نہیں۔

تاہم کمپنی اس پر مزید تجربات کرنے کا ارادہ ضرور رکھتی ہے تاکہ مستقبل میں ایسی گاڑیوں کی تیاری میں مدد مل سکے۔ ہونڈا کے خیال میں مستقبل قریب میں انسان اپنی گاڑیوں سے بات چیت کرسکیں گے، کم از کم اس کانسیپٹ گاڑی کی حد تک تو کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani, and, Kashmiri, Community, will, gathered, to, show, solidarity, with, Kashmir's, at, Eifel, Tower, France, on, 4 pm, 28, october, 2017
Previous Post پیرس : ایفل ٹاور کے مقام پر 28 اکتوبر دن چار بجے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے مظاہرے کا اعلان
Next Post ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان
Diesel-a-half-three, Petrol one rupee and fifty paisa likely to be expensive

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.