yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری لنکن ٹیم اسی سیریز کا میچ لاہور کھیلے گی ، ورنہ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

MH Kazmi October 16, 2017October 16, 2017 1 min read
Chairman, Cricket, Board, announced, about, 3rd, T20, match, in, Lahore
Share this:

سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پی سی بی

Chairman, Cricket, Board, announced, about, 3rd, T20, match, in, Lahore
Najam Sethi, Chairman, Cricket, Board,

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔نجم سیٹھی نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پاکستان آ رہی ہے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی اگلے ماہ دورے پر آئے گی، تاہم پاکستان سے باہمی سیریز کهیلنے سے بھارت کے انکار کے معاملے میں کیس چل رہا ہے۔سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی 20 29 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا سے ﮔﺮﯾﻦ ﺳﮕﻨﻞ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ میچ کے انعقاد کے لئے تمام تر ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس کے موقع پر  نجم سیٹھی سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کی ملاقات ہوئی جنہوں نے لاہور میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے لیے آمادگی ظاہر کی۔ چیرمین پی سی بی سے ویسٹ انڈیز بورڈ کے اعلی حکام کی بھی ملاقات ہوئی اور انہوں نے بھی بهی پاکستان میں سریز کھیلنے کے لیے مثبت جواب دیا۔  واضح رہے کہ ﭼﻨﺪ ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﻦ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ کی جانب سے ﺩﻭﺭہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ گیا تها۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Minister, Finance, Ishaq Dar, moved, back, to, journalist, on, questioning, about, his, resignations
Previous Post قلم ہے ہاتھ میں ، میں کوئی ہتھیار نہیں رکھتا، صحافی کےمعصومانہ سوال پر اسحاق ڈار کا خوفناک رد عمل
Next Post عمران خان نااہلی سے نہیں بچ سکتے، اکبر ایس بابر
Imran Khan can not save from disqualification, Akbar S. Babar

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.