yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

MH Kazmi October 10, 2017 1 min read
Indian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, duty
Share this:

Indian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, dutyوشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش نے خاموشی سے واپس ڈیوٹی جوائن کرلی اور یوں ظاہر کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔

Indian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, dutyمگر پھر یہ ہوا کہ اسے پیشاب کی نالی کا انفیکشن ہوگیا اور تکلیف اتنی بڑھی کہ اسے نیوی کے ڈاکٹروں کے سامنے جانا پڑا جہاں اس کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ جب خبر اعلیٰ حکام کو ملی تو انہوں نے منیش کو نفسیاتی علاج کے لیے نیوی کے اسپتال میں داخل کردیا جہاں اسے 6 ماہ تک مردوں کے وارڈ میں رکھا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں نے اسے لاعلاج قرار دے کر چھٹی کردی۔

پھر منیش کو سیلر کے کام سے ہٹا کر انتظامی شعبے میں بھیج دیا گیا۔ حکام نے اس کا کیس وزارت دفاع کو بھیجا جنہوں نے اسے نوکری Indian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, dutyسے برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ منیش کو بطور مرد نیوی میں بھرتی کیا گیا تھا لیکن اس نے چکپے سے اپنی مرضی سے اپنی جنس تبدیل کرالی جسے واپس اپنی اصل حالت میں لانا ممکن نہیں۔ منیشن نے قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کی لہذا اسے برطرف کیا جاتا ہے۔منیش نے اپنا نیا نام سابی رکھا ہے۔ سابی نے بحریہ کے اس فیصلے کو ظلم و ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نوکری واپس حاصل کرنے کےلیے ہر قانونی طریقہ کار اختیار کرے گا۔

Indian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, dutyIndian, Forces, personnel, changed, his, sex, to, Female, and, faced, termination, from, duty

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Today's, Horror-scope, for, our, readers,
Previous Post آج کا دن کیسا رہے گا
Next Post کاش وہ دن لوٹ آئیں
Once, there, was, time, when, everything, was, in, right, side

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.