yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘دنگل سے زیادہ ‘سیکریٹ سپر اسٹار بڑی فلم ہے، عامر خان

Web Editor October 5, 2017October 5, 2017 1 min read
'Secret Super Star' is a big movie from Dangal, Aamir Khan
Share this:

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار فلم نگری میں کامیاب بزنس کرنے والی فلم ‘دنگل سے زیادہ بڑی فلم ہے۔ عامر خان کی فلم ‘دنگل بالی وڈ 'Secret Super Star' is a big movie from Dangal, Aamir Khanکی وہ واحد فلم ہے جس نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے اور ریلیز ہونے کے بعد لگاتار 9 ماہ تک بھارت، پاکستان، چین اور دیگر ممالک میں خوب کمائی کی۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ فلم ‘دنگل ایک ایسی سنجیدہ فلم تھی جس میں پیغام دیا گیا تھا کہ بیٹا ہو یا بیٹی دونوں ہی برابر اہمیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار مکمل طور پر نوجوانوں کے لئے ہے اور خاص طور پر بچیوں کے لئے جو اپنے لئے خواب دیکھتی ہیں اور انہیں پورا کرنا چاہتی ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار میں 14 سالہ بچی کی کہانی ہے جس کی زندگی کا مقصد گلوکارہ بننا ہے اور وہ اپنا یہ خواب پوار کرنا چاہتی ہے۔

عامر خان نے بتایا کہ بھارتی معاشرے میں لڑکیوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار میں دیکھا جاسکے گا کے زائرہ وسیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے معاشرتی ناانصافیوں اور پابندیوں سے مقابلہ کررہی ہیں۔ فلم اسٹار عامر خان نے کہا کہ فلم ‘دنگل میں مرکزی کردار وہ خود ادا کر رہے تھے لیکن ان کی نئی فلم میں اہم کردار زائرہ وسیم کا ہے تو یہ کہنا بلکل ٹھیک نہیں ہوگا کے فلم کے ہیرو وہ ہیں۔  فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار 19 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Female umpire appointment for the Australian One-Day tournament
Previous Post آسٹریلین ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے خاتون امپائر کی تقرری
Next Post ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس میں سرمایہ کاری کرے گا
Abraaj Group will invest in Pakistan's multiplex

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.