yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

Web Editor October 3, 2017 1 min read
Attack on the Indian military camp in occupied Kashmir, many officials injured
Share this:

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 2 حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Attack on the Indian military camp in occupied Kashmir, many officials injuredبھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی  ایس ایف) کے ایککیمپ پر حملہ کردیا۔ 3 مبینہ حملہ آور کیمپ میں داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں موجود کئی اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ میں 2 مبینہ حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔ سری نگر میں تعینات بھارتی پولیس اہلکاروں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ایک حملہ آور اب بھی اس کیمپ کے آفیسرز میس میں موجود ہے جس سے مقابلہ جاری ہے۔ مزاحمت کے پیش نظر اسپیشل سیکیورٹی فورسز کے دستے بھی آپریشن میں حصہ لینے کےلیے پہنچ گئے ہیں اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاری ہے۔ حملے کے بعد ہوائی اڈے کے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ سری نگر پولیس کے ترجمان منوج کمار نے حملے میں 3 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے اور پاکستان پر عالمی سیاسی دباؤ بڑھانے کےلیے اپنے کیمپوں پر حملوں کا ڈھونگ رچاتا رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I am entering in politics again today, Nawaz Sharif
Previous Post آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف
Next Post معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس
Head coach was disappointed at the slightest target of the mountain

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.