yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

Web Editor September 26, 2017 1 min read
It was a great pleasure to World XI come to Pakistan, Yasir Shah
Share this:

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔

It was a great pleasure to World XI come to Pakistan, Yasir Shahگزشتہ دنوں لاہور میں ’’شکر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، ماحول صاف ستھرا اور فاسٹ فوڈ کا ذائقہ بہت لاجواب ہے، میں انتظامیہ کومبارکباد دیتے ہوئے گڈ لک کہتا ہوں۔ یاسر شاہ نے کہا کہ پہلا ٹیسٹ ابوظبی میں ہے، سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں  اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، لیگ اسپنر کے مطابق ہماری سری لنکا کے خلاف آخری سیریز 2015 میں سری لنکا میں ہی ہوئی تھی، جس میں  نہ صرف ہم نے اچھی کارکردگی دکھائی بلکہ ہم سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب بھی رہے، ہم یو اے ای میں بھی  ایک بار پھر وہی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں، مجھ سمیت ٹیم کے ہر کھلاڑی کی کوشش ہے کہ سری لنکا کے خلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے بازی اپنے نام کریں۔

لیگ اسپنر نے کہا کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی ہے، سیریز کے تینوں میچز بڑے احسن انداز میں ہوئے، اس دوران سیکیورٹی بھی بے مثال رہی، ایوارڈ تقریب کے دوران لاہور آیا تو یہ سارا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا،  بڑا اچھا لگا، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔ ایک سوال پر ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ کرکٹ وہ کھیل ہے جس سے ملکوں کے درمیان رابطے بڑھتے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلے ضرور ہونے چاہیے، میری بھی خواہش ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ کھیلیں، بلوشرٹس بھی پاکستان کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں،کچھ مسائل ضرور ہیں لیکن ہماری کوشش ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ کھیلیں، چاہے وہ  مقابلے ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہوں یا یا کسی نیوٹرل مقام پرہو ہمیں کرکٹ ملنی چاہیے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mickey Arthur reminded seniors as go to Abu Dhabi
Previous Post مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی
Next Post نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا
The group was arrested from Nowshera to Kidneys extract selling of the patients

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.