yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سنجے دت سنی لیون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

Web Editor September 23, 2017 1 min read
Sanjay Dutt wants to work with Sunny Leone
Share this:

ممبئی: فلم ’’بھومی‘‘ کے ہدایت کاراومنگ کمارکا کہنا ہے کہ سنجےدت بھارتی شوبز انڈسٹری کی آئٹم گرل سنی لیون کے ساتھ آئٹم نمبر ’’ٹرپی ٹرپی‘‘ میں پرفارم کرنے کے خواہشمند تھے تاہم انہیں بڑی مشکل سے باز رکھا۔

Sanjay Dutt wants to work with Sunny Leoneبالی ووڈ کی بے باک اور بولڈ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام تو تمام اداکار کرنا چاہتے ہیں لیکن اس بات کو کوئی بھی برملا اظہار نہیں کرتا ، تاہم سنجے دت نے نہ صرف سنی لیون کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا بلکہ وہ اس بات پر اڑ گئے کہ وہ کم سے کم ایک گانے میں تو ان کے ساتھ پرفارم کریں گے تاہم ہدایت کار اومنگ کمار نے بڑی مشکلوں سے سنجے دت کو باز رکھا کیونکہ فلم کی کہانی کا تقاضا یہ تھا کہ وہ گانے میں شامل نہ ہوں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سنی لیون کا شمار بالی ووڈ کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن وہ آج تک کسی بھی فلم میں بڑا اور مرکزی کردار حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں اورفلموں میں صرف آئٹم نمبرز یا چھوٹے موٹے کردار ہی ادا کرتی ہیں، فلم ’’بھومی‘‘ کے ہدایت کار اُمنگ کمار سے جب اس بارے میں پوچھا گیا کہ سنی لیون کے ساتھ کوئی بھی کام کرنے کے لیے تیار نہیں کیا بالی ووڈ اداکاروں کو ان کے ساتھ کام کرنے میں شرم آتی ہے؟

اس سوال کے جواب میں اومنگ کمار نے کہا کہ جو لوگ اس طرح سوچتے ہیں وہ دوہرے معیار کے مالک ہوتے ہیں ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ کوئی ان کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتا وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں یہاں تک کہ بالی ووڈ کے صف اول کے اداکارعامر خان بھی ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں اور سنجے دت نے خود مجھ سے سنی لیون کے ساتھ گانے میں پرفارم کرنے کی بات کی تھی۔

دراصل فلم میں سنجے دت کا کوئی گانا شامل نہیں لہٰذا انہوں نے مجھ سے کہا کہ میرا فلم میں ایک بھی گانا نہیں ہے میں ’’ٹرپی ٹرپی‘‘ میں سنی لیون کے پیچھے سے نکل جاؤں گا بس مجھے گانے میں لے لو، ان کی یہ بات سن کر میں گھبرا گیا کیونکہ فلم کی کہانی کے مطابق سنجے دت کا کردار نہایت سنجیدہ ہے اور کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق ان کاکوئی گانا فلم میں شامل نہیں،لہٰذا مجھے انہیں سمجھانا پڑا کہ آپ سنی لیون کے ساتھ گانے میں شامل نہیں ہوسکتے۔ واضح رہے کہ سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ گزشتہ روز ریلیز کردی گئی ہے ، فلم نے ریلیز کے پہلے دن دو کروڑ 25 لاکھ کا بزنس کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Myanmar army disrupted the bullets during maternity of Muslim women
Previous Post میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پر گولیاں برسا دیں
Next Post خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید
Khyber Agency: Pak Army officer martyred in firing from border cross at check post

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.