yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شمالی کوریا کی گوام میں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری مکمل

MH Kazmi August 15, 2017 1 min read
North Korea completes of preparation of the atttack on American bases in Guam
Share this:

واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔

North Korea completes of preparation of the atttack on American bases in Guam
North Korea completes of preparation of the atttack on American bases in Guam

خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی اقدامات پر بھی نظر رکھیں گے۔ ان غیرمعمولی حالات میں اعلیٰ ترین امریکی فوجی جنرل بھی جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں؛ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے گوام میں امریکی اڈوں پر حملے کی دھمکیوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ اگر گوام میں کچھ ہوا تو شمالی کوریا میں بہت بڑی مشکل صورت حال پیدا ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے شمالی کوریا کے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ اگست کے وسط تک بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کے قریب چار میزائلوں کو داغنے کے قابل ہو جائے گا۔

امریکا اور شمالی کوریا کے مابین کشیدگی مسلسل بڑھتی جارہی ہے جس میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بعد سے مزید شدت آگئی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت وہاں کے فوجی سربراہ کو صدر کم جونگ اُن کے حکم کا انتظار ہے اور ان کی ساری تیاریاں مکمل ہیں۔ شمالی کوریائی صدر نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے اور حکم ملتے ہیں فوری طور پر میزائل داغنے کےلیے تیار رہے۔ کم جونگ ان نے اپنے ایک بیان میں امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو شمالی کوریا کے قریب لے آیا ہے اور یہ کہ اگر اسے خطے میں تصادم کا خطرہ ٹالنا ہے تو اسے درست فیصلہ کرنا ہوگا۔

اس سے پہلے امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے خبردار کیا تھا کہ اگر شمالی کوریا نے گوام پر کوئی بھی حملہ کیا تو وہ جنگ میں بدل سکتا ہے جبکہ دوسری جانب چین نے واضح کیا تھا کہ اگر شمالی کوریا نے پہلے حملہ کیا تو وہ غیر جانبدار رہے گا لیکن امریکا کی جانب سے پہل کی صورت میں وہ خاموش نہیں بیٹھے گا۔ تاہم اس نے شمالی کوریا کو جنگ سے باز رکھنے پر خود بھی اس کے خلاف کچھ پابندیاں عائد کردی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore High Court objected to hearing of contempt of court against Nawaz Sharif
Previous Post لاہور ہائی کورٹ کا نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض
Next Post بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں ہڑتال
Black day in the occupied Kashmir on Indian independence day, strike in the valley

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.