yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم کے پروٹوکول میں حامد کو کچلنے والی گاڑی کی نشاندہی اور مقدمہ درج

MH Kazmi August 12, 2017August 13, 2017 1 min read
12-year-old Hamid crushing elite Force's vehicle detected
Share this:

لالہ موسیٰ: نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کی نشاندہی ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز 12 سالہ حامد کو کچل دیا تھا۔

12-year-old Hamid crushing elite Force's vehicle detected
12-year-old Hamid crushing elite Force’s vehicle detected

سابق وزیراعظم نوازشریف کے نااہلی کے بعد اسلام آباد سے لاہور جانے والی ریلی گزشتہ روزجب لالہ موسیٰ پہنچی تو نوازشریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے روڈ کنارے کھڑے 12 سالہ بچے حامد کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں بچے کی ہلاکت واقع ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور ان کے بھائی نوازشریف نے بھی اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق بچے کو مشن کا پہلا شہید قرار دیا تھا جب کہ  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا جس پر ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز ہی درج کرلیا گیا تاہم مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج ہوا اور تاحال کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

ایس پی معاذ نے میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا ہے کہ بچے کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی گئی ہے تاہم تفتیشی پیچیدگیوں کے باعث گاڑی سے متعلق ابھی تفصیل سے زکر نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا لیکن ہم نے نوازشریف کے سیکیورٹی افسر کو بتادیا ہے کہ فوٹیج میں نظر آنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو پیش کیا جائے۔ دوسری جانب لالہ موسٰی میں نوازشریف شریف کی ریلی میں شامل بچے کو کچلنے والی گاڑی کی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف کے پیچھے پروٹوکول میں شامل 875 نمبر پلیٹ کی کالے رنگ کی بی ایم ڈبلیو نے ناصرف بچے کو سڑک پر روند ڈالا بلکہ رکے بغیر آگے کی جانب نکل گئی، گاڑی کا ڈرائیور سفید شلوار قمیض میں ملبوس تھا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی جاں بحق بچے حامد کے والد کی حالت تشویش ناک ہوگئی اور انہیں  دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق بچے حامد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، نمازجنازہ میں وزیرمملکت جعفراقبال، مئیرکارپوریشن حاجی ناصر، پیپلزپارٹی کے تنویر اشرف کائرہ اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Air show's rehearsal in Islamabad, the horizon of war aircraft
Previous Post اسلام آباد میں ایئر شو کی ریہرسل، جنگی طیاروں کی گھن گرج
Next Post نواز شریف کی زبان بندی کیلئے آئینی پابندی،
Filed an application for ban on Nawaz Sharif's speeches

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.