yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب

MH Kazmi August 11, 2017 1 min read
All constitutional organizations must respect the Parliament, Maryam Aurangzeb
Share this:

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خود مختار ادارہ ہوتا ہے لہذا تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی۔

All constitutional organizations must respect the Parliament, Maryam Aurangzeb
All constitutional organizations must respect the Parliament, Maryam Aurangzeb

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں بچوں میں قومی ترانے سے تعلق پیدا کرنا ہے، نئی نسل کو اسلاف کی کامیابیوں اور کارناموں سے روشناس کرانے اور نصاب میں اپنے تابناک ماضی کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ آئین کو پڑھے بغیر حقوق اور فرائض سے آگاہی ممکن نہیں جب کہ آئین سے دوری کی صورت میں عام آدمی کے حقوق کا تحفظ نہیں ہوسکتا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ جمہوریت کے تسلسل کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، پاکستان میں عوام کی مرضی کو تحفظ دینے کی ضرورت ہے، عدم تحفظ سے لوگ بے یقینی کی صورتحال کا شکار رہتے ہیں۔ 70 سال میں کوئی بھی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا جب کہ ملکی تاریخ میں ایسا کیوں ہے کہ اسمبلیاں بار بار تحلیل کردی جاتی ہیں، آمریت کے دور میں خالی صفحات پر مشتمل اخبارات شائع ہوتے رہے تاہم تمام اداروں کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنا ہوگی۔ پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خود مختار ادارہ ہوتا ہے لہذا تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی کیونکہ پارلیمنٹ خود مختار ہوگی تو عوام کے حقوق کی بات ہوگی۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے عملی کام کیا، سی پیک کے ثمرات نوجوان نسل کو ملیں گے جب کہ 2013 میں دہشت گردی کے واقعات اوسطً ڈھائی ہزار سالانہ تھے، 4سال میں دہشت گردی کے واقعات میں 92 فیصد کمی ہوئی۔ نوازشریف کی قیادت میں مشکل ترین سفر کو مکمل کررہے ہیں، 4سال میں ملک میں بدعنوانی میں نمایاں کمی ہوئی جب کہ نوازشریف کے تمام ادوار میں ان پر کوئی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Supplementary column
Previous Post سپلیمنٹری کالم
Next Post چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ
China's decision to stop the US from firstly attacking on North korea

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.