yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

MH Kazmi August 7, 2017August 10, 2017 1 min read
Classical dancer Namreen Butt gave the entry with "Dadda potta" in the film world.
Share this:

لاہور: معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ کی فلمی میدان میں انٹری، دوپروجیکٹس کی شوٹنگ سے ایکٹنگ کیرئیر کی اننگز کا آغاز کردیا۔

Classical dancer Namreen Butt gave the entry with "Dadda potta" in the film world.
Classical dancer Namreen Butt gave the entry with “Dadda potta” in the film world.

نمرین بٹ نے بتایا کہ کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کربات کرنے کا فن واقعی ہی بہت منفرد اورنرالا ہے۔ مجھے اندازہ ہی نہ تھا کہ ایکٹنگ کرنا کس قدر مشکل ہے۔ میں نے تواپنی زندگی میں تمام ترتوجہ رقص پرمرکوزرکھی اوربڑی محنت کے ساتھ کلاسیکی موسیقی میں اپنا نام بنایا لیکن اب اداکاری کے شعبے میں انٹری دینے کے بعد مجھے اس کی باریکیوں کا پتہ چل رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ ماضی کی معروف ہیروئنیں صبیحہ خانم، شمیم آراء، فردوس، بہار، نشو، شبنم، بابرہ شریف، رانی اورسنگیتا سمیت دیگرنے جس طرح سے اداکاری کے شعبے کواپنی صلاحیتوں سے انمول بنایا، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ رقاصہ نے کہا کہ مجھے فلم کی شوٹنگ کے دوران خاصی دشواریوں کا سامنا رہا ہے لیکن جہانگیرجانی جوکہ بہت تجربہ کار اداکارہیں، ان کی رہنمائی سے مجھے اپنے کردارمیں حقیقت کے رنگ بھرنے میں آسانی ہورہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں نمرین بٹ نے کہا کہ فلم کے شعبے میں کام کرنے کے لیے مجھے پہلے بھی متعدد بار آفرزہوچکی ہیں لیکن مجھے جاندار کردار اور کہانی والی فلم میں ہی ہے کام کرنا تھا، جونہی مجھے ایک ایسی فلم آفرہوئی جس میں مجھے مرکزی کرداردیا گیا ہے ، میں نے اس کوفوری سائن کیا۔ میں نے مزید تین فلمیں بھی سائن کی ہیں لیکن اس بارے میں شوٹنگ پرپہنچنے کے بعد ہی تفصیلات سے آگاہ کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پہلے کام کیا ہے اوراس کے بعد اس کی تشہیرکی ہے۔ مجھے وہ لوگ بالکل پسند نہیں جو پروجیکٹ کی بات چیت شروع ہونے پرہی اس کی جھوٹی تشہیرکرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sun changed the face of Shahrukh Khan's wife
Previous Post سورج نے شاہ رخ خان کی بیوی کا چہرہ بدل دیا
Next Post بھارت نے کبوتر کے بعد پاکستانی جھنڈے کو بھی ’’جاسوس‘‘ بنادیا
After the pigeon, India made "spy" to the Pakistani flag

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.