yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

MH Kazmi August 2, 2017 1 min read
Court proceedings against Shahrukh Khan taiking a lie in advertisements
Share this:

ممبئی: شاہ رخ خان کو شیونگ کریم کے اشتہار میں اس کی جھوٹی تعریفیں کرنے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا ہے۔

Court proceedings against Shahrukh Khan taiking a lie in advertisements
Court proceedings against Shahrukh Khan taiking a lie in advertisements

بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام سپر اسٹارز اضافی آمدنی کی مد میں اشتہارات کے ذریعے کروڑوں کماتے ہیں لیکن اضافی آمدنی کے چکر میں یہ اسٹارز بھول جاتے ہیں کہ عام آدمی یہ اشتہارات دیکھ کر جو بھی چیز خریدتا ہے اس پر اس کے کتنے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارتی شہر بھوپال سے تعلق رکھنے والے ایک شہری راجکمار پانڈے نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف شکایت درج کروائی ہے، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے ٹی وی پر شاہ رخ خان کو ایک شیونگ کریم کے اشتہار میں دیکھا تھا وہ اس اشتہار سے اتنے متاثر ہوئے کہ فوراً کریم خرید کر گھر لے آئے  تاہم کریم استعمال کرنے پر نہ صرف انہیں نقصان ہوا بلکہ ان کے چہرے پر بھی زخم آئے۔

انہوں نے کنگ خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، انہوں نے اشتہار میں کہا تھا کہ یہ شیونگ کریم بھارت کی نمبر ون کریم ہے جسے ایک بار استعمال کرنے پر آپ بار بار استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے، میں شاہ رخ خان کوبے حد پسند کرتا ہوں اور ان کی بات پر اعتبار کرکے ہی میں نے یہ کریم خریدی لیکن کریم استعمال کرنے پر مجھے معلوم ہوا کہ شاہ رخ خان نے صرف اپنی پروڈکٹ بیچنے کیلئے جھوٹ بولا ورنہ انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ لوگوں کو اس سے کتنا نقصان ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ ڈیپارٹمنٹ سے چانچ کرنے کے بعد سامنے آنے والی رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کریم کی کوالٹی بہت خراب ہے یہی وجہ ہے کہ میرے چہرے پر زخم آئے، جس کا علاج سرکاری اسپتال میں جاری ہے۔ راجکمار پانڈے کا موقف سننے کے بعد مجسٹریٹ کاشی ناتھ سنگھ نے بھارت کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہ رخ خان، شیونگ کریم بنانے والی کمپنی کے سربراہ، مقامی دوکاندار، اور مدھیہ پردیش کے فوڈ اینڈ ڈرگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کو لیگل نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں عدالت میں طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی جانب سے فی الحال لیگل نوٹس کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
My prayers that Shahid Khaqan Abbasi should complete his term, Doctor Asim
Previous Post دعا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اپنی مدت پوری کریں، ڈاکٹرعاصم
Next Post ’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی
"Chain aye na and Geo sar utha kay" will be presented for display on August 11

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.