yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

MH Kazmi February 21, 2021February 21, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اتوار کے روز افغان ڈپٹی وزیرخارجہ میرواعظ ناب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے دوطرفہ تعلقات میں مزید مضبوطی اور باہمی مفاد کے اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان نائب وزیر خارجہ نے سفیر منصور احمد خان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ افغانستان کی حکومت کیلئے دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور امن مذاکرات کے لئے پاکستان کی حمایت اہم ہے اور امید ہے کہ مشترکہ کوششوں کے ذریعے افغانستان ، پاکستان خطے میں استحکام اور سلامتی دیکھیں گے۔ ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ تعاون ، امن عمل کی حمایت ، استنبول پروسیس کے “ہارٹ آف ایشیا” ممالک کے وزرائے خارجہ کے نویں اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا ، جوکہ جمہوریہ تاجکستان کی میزبانی میں مستقبل قریب میں ہونے جارہا ہے۔ بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے “ہارٹ آف ایشیاء” استنبول عمل کے سابقہ ​​اجلاسوں میں مختلف شعبوں میں کابل اور اسلام آباد کے مابین تعاون کی اہمیت اور پاکستان کے فعال کردار پر روشنی ڈالی ،سفیر منصور احمد خان نے افغان نائب وزیرخارجہ کو بتایا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باضابطہ دعوت نامہ وصول ہونے کے بعد سفارتخانہ افغان وزارت خارجہ کے ساتھ اپنی ضروری تیاریوں کا اشتراک کرے گا۔

Called on Afghan Deputy Foreign Minister H.E. Mirwais Nab today and discussed matters of mutual interest for strengthening bilateral ties. ⁦

⁩

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جنت میموریل پبلک سیکنڈری سکول راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد
Next Post مشرق وسطیٰ میں بہت غلطیاں کیں، اب نہیں کرینگے، ایران کیساتھ مذاکرات میں واپسی، امریکہ کا اعلان

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.