yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف

MH Kazmi June 28, 2017 1 min read
Mian Hanif, Chief Executive, PMLN, France, expressed, his, condolence, on, bahawalpur, incident
Share this:

سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف

Mian Hanif, Chief Executive, PMLN, France, expressed, his, condolence, on, bahawalpur, incident پیریس (یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ بہاولپور تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن ہے جس دن ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں اور سو سے زائد چند لمحوں میں لقمہ اجل ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن و استحکام کے ساتھ خوشحالی آئے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں پاکستان مسلم لیگ ن  برابر کی شریک ہے ، پنجاب حکومت قدرتی آفات میں موثر اقدامات کی صلاحیت رکھتی ہے جس کا ثبوت چند گھنٹوں میں برن سینٹرز کا تحصیل و ڈسٹرکٹ سطح پر فعال ہونا ہے۔ ان مثالی اقدامات کی تعریف کے بجائے اپوزیشن سانحہ پر سیاست کر کے اللہ کی مجرم بن رہی ہے،عمران خان کا طرز سیاست دوسروں پر کیچڑاچھالنا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بجا طور پر کہا ہے کہ  70 سال سے جاری کرپشن کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ناخواندگی اور غربت اس حادثہ کی وجہ ہے۔

 شہباز شریف کی طرف سے حادثے کے بعد وسیع پیمانے پر کی جانے والی اجتماعی امدادی کوشش کی کوئی مثال نہیں ملتی جبکہ اسپتالوں میں زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بڑے ہسپتالوں کے برن یونٹ منتقل کیا گیا۔ اورجاں بحق افراد کے لواحقین کو بروقت مالی امداد دی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari, Farooq, Ahmed, congratulating, Chairman, PMLN, France, Haji Muzammal Hussain. on, completing, Umrah, in , the, holy , month , of , Ramzan
Previous Post وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو
Next Post مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Dua followed by Funeral, prayer, of, Mother, of, Raja Ali Asghar, President, PMLN, France, being offered, at, their, village near Gujar Khan, Pakistan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.