yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ کی آج پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال

MH Kazmi April 3, 2017April 3, 2017 1 min read
ch. asif gujjar, meeting, with pp, central, punjab, president, qamar uz zaman kaira, along, with, his, nephew, ch. ghulam, mustafa, gujjar
Share this:

چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ  کی آج  پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال

ch. asif gujjar, meeting, with pp, central, punjab, president, qamar uz zaman kaira, along, with, his, nephew, ch. ghulam, mustafa, gujjarاسلام آباد؍گجرات(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے راہنما اور سرگرم کارکن چوہدری آصف گجر گورسی نے اپنے بھتیجے چوہدری غلام مصطفیٰ گورسی کے ہمراہ ہر دل عزیز راہنما اور پی پی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سیاست اور مستقبل کیلئے کارکنوں کے لائحہ عمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس میں قمر الزماں کائرہ نے خصوصی طور پر کہا کہ  کہ پی پی کارکنوں کو دوبارہ فعال کرنے کیلئے تمام گجر برادری ہمیشہ کی طرح صف اول پر ہے  اور پارٹی کو دوبارہ فعال کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ پارٹی تمام کارکنوں کے جذبات اور احساسات کو مد نطر رکھتے ہوئے صائب فیصلے کر رہی ہے۔

چوہدری آصف گورسی نے کہا کہ ہم شہید بھٹو کے خون کے وفا دار ہیں اور تمام گجر برادری شہید بھٹو کے وژن اور مشن کو لے کر چل رہی ہے  اور محترم آصف علی زرداری اور محترم بلاول بھٹو زرداری،اور محترمہ فریال تالپور کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہوئے مکمل جوش و جذبے سے سر شار ہے۔

ch. asif gujjar, meeting, with pp, central, punjab, president, qamar uz zaman kaira, along, with, his, nephew, ch. ghulam, mustafa, gujjarch. asif gujjar, meeting, with pp, central, punjab, president, qamar uz zaman kaira, along, with, his, nephew, ch. ghulam, mustafa, gujjar

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, STOPPED, PAKISTANI, WATER,
Previous Post آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا
Next Post پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا
Pak Subhan Group of Qawwals Performs in Paris

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.