yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے درمیان باہمی نشست

F A Farooqi December 8, 2016 1 min read
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Share this:
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD

پیرس(عمیر بیگ) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کے جنرل سیکرٹری جناب اینجل گوریہ کے درمیان آج فرانس کے دارالحکومت فرانس میں باہمی نشست ہوئی۔ گذشتہ تین مہینوں کے درمیان وزیر خزانہ کی سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے ساتھ یہ دوسری نشست تھی۔ وزیر خزانہ نے سیکرٹری جنرل کو بتایا کہ او ای سی ڈی کی کثیر الجہتی کنونشن برائے باہمی انتظامی تعاون برائے ٹیکس جس پر انہوں نے 14 ستمبر2016 کو حکومت پاکستان کی کابینہ کی منظوری سے اس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کابینہ کی طرف سے انہیں او جی پی کے ممبر کے طور پر اختیارات دیئے جانے کی بھی منظوری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے او جی پی کی رکنیت کے وقت فیصلہ کیا کہ حکومت ادارے کے قوائد و ضوابط مثلا شفافیت اور احتسابی عمل کو جاری رکھنے میں ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان نے گذشتہ دو ہفتوں میں دو بین الااقومی فورم کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ جو پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔
اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار نے سر ایرک پیکل جو کہ یو کے کی اینٹی کرپش کے سربراہ ہیں سے بھی ملاقات کی۔ سر ایرک نے وزیر خزانہ کو او جی پی میں شمولیت پر مبارک باد دی۔ وفاقی وزیر نے سر ایرک کو بتایا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس نے پارلیمنٹ کے ممبران کی گذشتہ تین سالوں کی ٹیکس ذائریکٹری شائع کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شفافیت اور اچھے تعلقات پر بھی بات کی۔
ان میٹنگز میں وفاقی وزیر کے علاوہ پاکستان کے سیکرٹری وزارت اقتصادی امور جناب طارق باجوہ، سفیر پاکستان جناب معین الحق اور سفارتخانہ کے اعلی آفیسران نے بھی شرکت کی۔

Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Senator Ishaq Dar and collaborative meeting between the Secretary General of OECD
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Knot our hands by Nusrat Javed on today
Previous Post اپنے ہاتھوں کی لگائی گِرہیں
Next Post آہ جنید جمشید!!!
Junaid Jamshed

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.