yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

F A Farooqi December 1, 2016 1 min read
Rao Khalil
Share this:
Rao Khalil
Rao Khalil

پیرس۔ ( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔
مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔

پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری انٹرنیشنل افئیر اور انٹرنیشنل بزنس کے پروفیسر ہیں انھون نے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کی ھے ، وہ The Seed For Change ،Introduction to Islamic Economics: Globalization and Islamic Finance: Convergence, Islam and the Path to Human and Economic Development اور New Issues in Islamic Finance: Progress and Challenges جیسی کم و بیش 25 کتابوں کے مصنف ہیں ان کی تحقیقات 208 ممالک کی معاشی ترقی اور سوشل ویلیوز کے فیکٹ اینڈ فیگر کی روشنی میں تھیں ان کے مطابق قرآنق فلسفہء حیات جن ممالک میں اپنی اصلیت کے مطابق قریب ترین نافظ العمل ہے ان ٹاپ 10 ممالک میں نیوزی لینڈ ، لیکسمبرگ آئرلینڈ ، آئس لینڈ ،فن لینڈ ، ڈنمارک ، کینڈا ، انگلستان ،اسٹریلہ اور ہالینڈ شامل پہیں ۔

ان کی تحقیقات کے مطابق اگر قرآنک فلسئہ حیات کے مطابق پہلے 50 ممالک کو گریڈ آپ کیا جائے تو مسلم ممالک میں سے صرف دو ممالک ملائشیا 33 ویں اور کویت 48 نمبر پر ہیں۔ ان کی تحقیق یہ بھی بتاتی ھے کہ سعودی عرب کا اس سلسلے میں 138 واں نمبر ھے۔ پروفیسر حسن عسکری کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک اسلام کو سٹیٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر حسن عسکری مسلم ممالک میں حد سے زیادہ کرپشن اور نا انصافی کو اسلامی قوانین سے متصادم کرار دیتے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
GENERAL QAMAR JAVED BAJWA
Previous Post قومی اور شخصی کردار
Next Post ایک شرابی حاکم کا بہلول دانا سے مکالمہ
Bahlol Dana dialogue Drunken

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.