yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تعلیم کیلئے تحقیق ضروری ہے، گورنر سندھ

MH Kazmi October 7, 2016 1 min read
Research for Education is important, Sindh
Share this:
Research for Education is important, Sindh
Research for Education is important, Sindh

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ تحقیق کے بغیر تعلیم کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا،تحقیق ہی سے نئے شعبے دریا فت کئے جاتے ہیں۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں قائم کئے گئے ڈاکٹر عشرت العباد خان ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاضی خالد علی، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ، گورنر سندھ کے مشیر برائے اعلیٰ تعلیم سید وجاہت علی ، سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نوید شیخ، سیکرٹری گورنر سندھ محمد اختر غوری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ی

یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاضی خالد علی نے بتایا کہ ڈاکٹر عشرت العباد خان ریسرچ انسٹیٹیوٹ گورنر سندھ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اجلاس میں انسٹیٹیوٹ کے 54.934ملین روپے کے بجٹ اور 250ملین روپے کی سیڈ منی کی فراہمی کی بھی اصولی منظوری دی گئی جبکہ قانون کے شعبہ میں تحقیق کے فروغ کیلئے سب کمیٹیوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا گیا

Share this:

MH Kazmi

25,248 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do not make an emergency landing in Pakistan, Indian pilots directed
Previous Post پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ،بھارتی پائلٹوں کوہدایت
Next Post سویڈش شخص نے اُڑنے والی کرسی بنا لی
Swedish man made a flying chair

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.