yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کا ن لیگ کی کرپشن کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

MH Kazmi August 29, 2016August 29, 2016 1 min read
Imran Khan calls on Chaudhry Shujaat & Pervez Illahi for alliance on Panama Leaks issue 2
Share this:
Imran Khan calls on Chaudhry Shujaat & Pervez Illahi for alliance on Panama Leaks issue 2
Imran Khan calls on Chaudhry Shujaat & Pervez Illahi for alliance on Panama Leaks issue 2

فرانس(یس نوز)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے چوہدی شجاعت حسین اور جناب پرویز الہی صاحب کے ممکنہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ن لیگ کی کرپشن کے خلاف ملک میں ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند ہو رہی ہے ایسے میں عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین صاحب کی مدبرانہ قیادت میں ق لیگ کا کرپشن کے خلاف ممکنہ اتحاد میں شریک ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی اس سے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ جائے گی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صدر پاکستان مسلم لیگ ق پاکستانی سیاست کے افق کا جگمگاتا تارا ہیں ۔ کرپشن کے خلاف تحریک کی ڈوبتی نائو کو ان کا سہارا کسی غیبی امداد سے کم نہیں ہوگا۔ اب اس حکومت کو جوابدہ ہونا پڑیگا۔ اور انشائ اللہ وہ دن دور نہیں جب اس اتحاد کے ذریعے ہم عوام سے مل کر ملک سے کرپشن کو جڑوں سے نکال باہر پھینکیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
what-women-like-men-to-eat2
Previous Post ’’یہ ایک چیز کھانے والے مرد خواتین کو بے حد پسند آتے ہیں‘‘سائنسدانوں نے مردوں کی مشکل حل کر دی،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا
Next Post چوہدری شجاعت حسین اور پی ٹی آئی کا احتجاج وقت کی اہم ضرورت ہے، ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند ہو رہی ہے، چوہدیر منیر وڑائچ
Imran,Khan,calls,on,Chaudhry,Shujaat,&,Pervez,Illahi,for,alliance,on,Panama,Leaks,issue

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.